مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج نے عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں کرد نشین علاقہ ہفتانین میں ترک جنگی طیاروں نے بمبباری کی جس کے نتیجے میں پ ک ک کے 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے۔
ترک فوج نے عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1893977
آپ کا تبصرہ